میکسیکوکا ایل پوپو آتش فشاں پھٹ پڑا،ہزاروں فٹ تک دھوئیں اور راکھ کے بادل فضا میں بلند

میکسیکوسٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)میکسیکو کا مشہور زمانہ ایل پوپو آتش فشاں پھٹ گیا جس کے باعث پورا علاقے میں دھواں پھیل گیا۔ ماہرین نے آتش فشاں کے پھٹنے پر زلزلے کے جھٹکوں کی بھی پیشگوئی کردی ۔ایل پوپو آتش فشاں پہاڑ میکسیکو سٹی کے جنوب مشرق میں 72 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جہاں تقریباً 22 ملین افراد رہتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں