پاکستان میں کورونا کے مزید 9 کیسز سامنے آگئے، متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہوگئی

کراچی کورونا وائرس کے مزید 9 کیسز سامنے آگئے سندھ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 جبکہ ملک بھر میں تعداد 16 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں