پاکپتن میں ٹرک موٹرسائیکل پرالٹ گئی، 2 خواتین جاں بحق ، 2 افراد زخمی

پاکپتن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکپتن میں ٹرک موٹرسائیکل پر الٹنے سے 2 خواتین جاں بحق اور2ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق قبولہ روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں ٹرک موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سواروں پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں2 افراد زخمی بہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں