وزیراعلیٰ بلوچستان کی سفارش، بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں4 اراکین تعینات

کوئٹہ (یو این اے) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیوں کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی سفارش پر گورنر بلوچستان کی منظوری سے محمد خالد بلوچ ڈاکٹر اکرم دوست بلوچ شیر خان بازئی اور ڈکٹر کامران اختر کو بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے اراکین کے طور پر تعینات کر دیا گیا ہے انکی مدت تعیناتی پانچ سال ہوگی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں