پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی پولیس ذرائع کے مطابق تارآفس ہاشمی گفٹ سینٹر کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے غلام حسین نامی شخص زخمی ہوگیا اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں