کوئٹہ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق منگل کو ئٹہ کے علا قے مغربی بائی پاس جبل نور کے قریب پاس موٹر سائیکل اور ٹریلر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


