نوشکی، غریب آباد وارڈ نمبر 4 کا ٹرانسفارمر گزشتہ 25 روز سے خراب، مکین پریشان

نوشکی (آن لائن) غریب آباد وارڈ 4 کہ دو ٹرانسفارمر 25 روز سے خراب گرلز اور بوائز ہائی سکول بجلی سے محروم دو ہزار سے زاہد طلبا و طالبات اور اسٹاف سخت گرمی میں اذیت سے دوچار دونوں سکولوں میں پینے کا پانی ناپید وارڈ 4 کے مکین بجلی نہ ہونے سے پریشان عوام اور طلبا کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڈ دیا گیا نوشکی سیاسی سماجی قبائلی رہنما ،کونسلر، محکمہ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی لوگ مایوس ہوگئے ۔ پورا محلہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے علاقہ مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ڈی سی نوشکی اور ایکسین واپڈا نوشکی فوری نوٹس لے لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں