ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ بگٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح ڈیرہ بگٹی کے علاقے سور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عنایت اللہ جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں