کوئٹہ ہزار گنجی میں پولیس موبائل پر بم حملہ ،دو اہلکار زخمی

کوئٹہ(انتخاب نیوز) بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں شالکوٹ تھانے کے ایریا میں پولیس موبائل پر نامعلوم ملزمان کا ہینڈ گرنیڈ حملہ دھماکے سے پولیس کے دو اہلکار شدید زخمی جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں