وڈھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
وڈھ (انتخاب نیوز) وڈھ کلی پیر محمد ایریا میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ اطلاعات کے مطابق وڈھ کے علاقے کلی پیر محمد میں ایک شخص کو گولی مار دی گئی جسے فوری طور پر لیویز نے اسپتال منتقل کیا جہاں وہ دوران علاج چل بسا۔ ذرائع کے مطابق گولی لگنے والے شخص کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔
Load/Hide Comments


