مند سورو میں کلہاڑی کے وار سے ایک شخص قتل

مند(مانیٹرنگ ڈیسک)مند سورو میں کلہاڑی کے وار سے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق مند سورو میں کلہاڑی کے وار سے مقامی شخص شکیل مراد نامی شخص کو قتل کردیا گیا،مقتول کا تعلق مند کے علاقہ ہوزئی مند سے ہے، جاں بحق شخص کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں