پسنی ، ٹریفک حادثہ تین افراد جاں بحق 6زخمی

اورماڑہ سے پسنی جانے والی کرولا گاڑی حادثے کا شکار، پسنی کے علاقے ”رمبڑو ڈوسی“ کے مقام پر کرولا کار گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ تین افراد موقع پر جانبحق ہوگئے۔ 6افرد شدید زخمی جن میں دو کی حالت بہت ہی نازک بتائی جا رہی ہے.سیریس حالت میں ایک عورت اور بچہ بھی شامل ہے…. جانبحق اور زخمیوں میں (1)بشیر ولد گل محمد (جانبحق) (2)قدیر ولدبشیر (جانبحق) (3)جتی زوجہ نور محمد (جانبحق) (4)حدیجہ زوجہ بشیر ،(زخمی) (5)وسری بنت وسیم (زخمی) (6)وسیم ولد بشیر(زخمی) (7)بشری بنت وسیم (زخمی) (8)جمیلہ بنت بشیر(زخمی) (9)مھناز وسیم زوجہ وسیم شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں