بوستان، ایک ماہ میں تین فیڈروں کی تاریں چوری، علاقہ مکین شدید گرمی میں پریشان
نمائندہ انتخاب : بوستان میں ایک ماہ کے اندر چوروں نے تین فیڈروں کی تارے چوری کر گئے ۔ بوستان میں ماہ مئی میں چوروں نے ایک رات میں فیض آباد فیڈر اور بوستان فیڈر کے بجلی کے کمبوں سے تاروں کو چوری کیا ۔ فیض آباد کے فیڈر کے پندرہ کمبوں کے تار کو اور بوستان فیڈر کے بارہ کمبوں کے تار کو چوری کر دیا ۔ چوری کا کچھ یوں معلوم ہوا جب دو دن تک بجلی غائب تھی تو علاقہ مکینوں اور کمیٹی کے ممبران نے لائن کا دورہ کیا تو دیکھا فیض آباد فیڈر کے پندرہ کمبوں سے جبکہ بوستان فیڈر کے بارہ کمبوں سے تار غائب تھا ۔ تو علاقہ مکینوں نے انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو اطلاع دی کہ فیض آباد فیڈر اور بوستان فیڈر کے کمبوں سے تار غائب ہے ۔جس کی وجہ سے اس سخت گرمی کے موسم میں علاقہ مکین شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں ۔ ان دو فیڈروں سے 10 گاؤں کو بجلی…
Load/Hide Comments


