خضدار، ونگو ہل پر پک اپ گاڑی الٹنے سے چار افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
خضدار(نمائندہ انتخاب)خضدار ونگو ہل پر تیزرفتار پک اپ گاڑی الٹنے سے چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق خضدار نیشنل ہائی وے ونگو ہل پرمگسی قبیلے کے تیزرفتارپک اپ گاڑی الٹنے سے چار افراد جان بحق متعدد زخمی ہوگئے ہیں جہاں ریسکیو ٹیموں نے گاڑی میں پھنسے افراد کو نکال کر لاشوں اور زخمیوں کو کرخ اور ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیاگیاپولیس کنٹرول کے مطابق مگسی قبیلے کے پک اپ گاڑی کو حادثے ونگو ہل نیشنل ہائی وے میں پیش آئی ہےحادثے میں 4 افراد جاں بحق متعدد ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیاگیا اورعینی شاہدین کے مطابق حادثہ گاڑی کی تیز رفتاری کے باعث پیش آئی حادثے کے بعد کرخ پولیس فورا موقع پرپہنچ گئے۔
Load/Hide Comments


