کیچ، مند کے علاقہ گیاب میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے عبد الغنی نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

مند(نمائندہ انتخاب )ضلع کیچ کے علاقے مند کے علاقہ گیاب میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے کو فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطا بق مند کے علاقہ گیاب میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے عبد الغنی ولد حاجی دین محمد سکنہ گوبرد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا واقعے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں