بلوچستان کے بعض علاقوں ژوب، بارکھان اور موسیٰ خیل میں آج بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے بعض علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواﺅں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کے بعد آج منگل کو صوبے کے علاقوں ژوب ، بارکھان اور موسیٰ خیل میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے متعلقہ حکام کو الرٹ رہےن کی ہدایت کی ہے ۔
Load/Hide Comments


