طالب علم قمبر بلوچ کو بازیاب کیا جائے، لواحقین
کوئٹہ (انتخاب نیوز)طالب علم قمبر بلوچ کو بازیاب کیا جائے، لواحقین قمبر بلوچ ولد محمد کریم ایک طالب علم ہے اور پڑھنے کے لیے کوئٹہ ایا تھا ۱۲ اگست کی رات شارجہ ہوٹل سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا اور اس کے خاندان والے زینی ازیت کے شکار ہیں اور ہم درخواست کرتے ہیں گورنمینٹ اف پاکستان سے کہ ہمارے نوجوان قمبر بلوچ کو جلد سے جلد بازیاب کیا جاہے تا کہ خاندان والے ایک سکون کی زندگی بسر کر سکھے
Load/Hide Comments


