مستونگ خودکش حملے کا ایک اور زخمی دوران اسپتال چل بسا، امواد 63 ہوگئیں

کوئٹہ (آن لائن) سانحہ مستونگ کا ایک اور زخمی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ہلاکتوں کی تعداد 63 ہوگئیں تفصیلات کے مطابق عید میلاد النبی ?کے جلوس کے موقع پر خودکش حملے میں زخمی ہونے والا سعید احمد سکنہ مستونگ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثائ کے حوالے کردی گئی۔ ہلاکتوں کی تعداد 63 ہوگئی۔ جبکہ 65 سے زائد زخمی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں