ژوب، جھڑپ کے دوران سیکیورٹی فورسز کے افسر سمیت دو اہلکار جاں بحق، 3حملہ آور ہلاک
ژوب(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں مسلح حملہ آوروں کی جانب سے گھات لگائے گئے حملے کے دوران سیکیورٹی فورسز کے افسر سمیت 2 اہلکار جاں بحق جبکہ 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں تین حملہ آور بھی مارے گئے۔ حملہ میں ایس ایس جی کمانڈو میجر علی رضا اور حوالدار راہو نیصار جاں بحق جبکہ کیپٹن نعمان ،سپاہی یاسر ،سپاہی عمران زخمی ہو گئے
Load/Hide Comments


