کوئٹہ -ژوب شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ،2 افراد جاں بحق ،3 زخمی
کوئٹہ (صباح نیو ز)کوئٹہ -ژوپ شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ، جبکہ 3 زخمی ہو گئے ۔خبر کے مطابق کوئٹہ -ژوپ شاہراہ سردار وزیر کراس پر مسافر بس نے اور ٹیک کرتے ہوئے گاڈی کو ٹکر ماری جس سے گاڈی حادثہ کا شکار ہوئی۔حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے ، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
Load/Hide Comments


