دشت، اینٹ بھٹوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

دشت(صباح نیوز)دشت میں اینٹ بھٹوں پہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق دشت اینٹ بھٹوں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے غلام مرتظی ولد غلام رسول سکنہ سپیزنڈ قوم جتک کو قتل کردیا ہے۔ جسے چیھپا ایمبولنس کے زریعئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں