کوئٹہ، سبزل روڈ پر مشین تلے دب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا
کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر مشین تلے دب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزکوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ خیابان آغا کے قریب کام کے دوران مشین تلے دب کر ایک مزدور حکمت اللہ ولد شیر محمد جاںبحق ہوگیا۔لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیاگیاہے ۔
Load/Hide Comments


