واٹس ایپ کا مقابلہ کر ے کیلئے ٹیلی گرام ے ئے فیچرز متعارف کرادیے

کراچی (ما یٹر گ ڈیسک) ٹیلی گرام کی جا ب سے چی لز کے لیے ئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ میسج گ ایپ کی جا ب سے یہ ئے فیچرز واٹس ایپ کا مقابلہ کر ے کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں، جس ے ستمبر میں چی لز کا فیچر د یا بھر کے صارفی کے لیے پیش کیا تھا۔ اب جب کوئی صارف کسی ئے ٹیلی گرام چی ل کا حصہ ب ے گا تو ایپ کی جا ب سے اس سے ملتے جلتے چی لز تجویز کیے جائیں گے، تاکہ وہ زیادہ بہتر ا تخاب کر سکے۔ ٹیلی گرام کی جا ب سے اگست میں اسٹوریز کا فیچر ایپ کا حصہ ب ایا گیا تھا اور اب اسے مزید بہتر ب ایا گیا ہے۔ کمپ ی کے مطابق صارفی اور چی لز کی جا ب سے اسٹوریز کو اپ ے پیجز پر ری پوسٹ کر ا ممک ہوگا جبکہ ری پوسٹ کرتے ہوئے اسٹوریز میں ٹیکسٹ، تصاویر یا ویڈیو کم ٹری کا اضافہ بھی کیا جا سکے گا۔ ٹیلی گرام چی لز کے لیے کاسٹیوم ایموجیز فیچر بھی متعارف کرایا گیا ہے۔ چی لز سے ہٹ کر ٹیلی گرام کی جا ب سے آڈیو میسجز کے لیے وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر بھی ایپ کا حصہ ب ایا گیا ہے۔ یہ فیچر پہلے ٹیلی گرام کے پریمیئم صارفی کو دستیاب تھا مگر اب یہ ایپ کو مفت استعمال کر ے والے افراد کو بھی دستیاب ہوگا۔ مگر یہ افراد ایک ہفتے میں صرف 2 ا?ڈیو میسجز کے لیے یہ فیچر استعمال کر سکیں گے۔ خیال رہے کہ ٹیلی گرام میں چی لز کا فیچر کافی عرصے سے موجود ہے مگر واٹس ایپ میں اسی طرح کا فیچر متعارف کرا ے کے بعد اسے بہتر ب ایا جا رہا ہے۔ گزشتہ د وں میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ ے بتایا تھا کہ واٹس ایپ چی لز کو استعمال کر ے والے افراد کی تعداد 50 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔ واٹس ایپ کو ہر ماہ 2 ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں جبکہ ٹیلی گرام کے ماہا ہ صارفی کی تعداد 80 کروڑ سے زائد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں