عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک: عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آئی ہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی کے سودے چھ سینٹ (0.1 فیصد)کمی کے ساتھ 41.97 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی ا?ئی کی سپلائی 10سینٹ(0.3 فیصد) کی کمی کے ساتھ 39.72 ڈالر فی بیرل طے پائے

اپنا تبصرہ بھیجیں