کوہیٹہ:وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور جے یو آئ کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدر ی کی ملاقات

وزیر اعلئ بلوچستان جام کمال خان سے ڈپتی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سورئ نے سی ایم سیکرٹریٹ کوپیٹہ میں ملاقات کی اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلئ سے مرکزی سیکریٹری جنرل جے یو آئ سینیٹر مولانا عبدالغفو ر حیدری نے بھی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بات چیت کی گئ رکن صوبائ اسمبلی اصغر ترین بھی اس موقع پر موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں