حب, پہاڑی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق

حب: ضلع لسبیلہ کے دور افتادہ علاقہ کنراج میں پہاڑی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا ابھی تک ملبے تلے دبہ ہوا ہوا حادثے کا شکار ہونےوالے آپس میں سگے بھائی ہیں واقعہ کی اطلاع ملنے پر کنراج پولیس اور انتظامیہ وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں