بلوچستان میں کورونا کے مزید133کیسز، اموات124ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے133کیسز، اموات124ہوگئیں، محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں08 جولائی کو کورونا کے534ٹیسٹ کیے گیے جن میں133مثبت آئے جس کے بعد بلوچستان میں کیسز کی مجموعی تعداد11052ہوگئی جبکہ کورونا کے باعث 124افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اسی طرح6658افراد صحت یاب ہو چکے ہی

اپنا تبصرہ بھیجیں