آصف علی زرداری 18ویں آئینی ترمیم کے ہیرو ہیں، پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری 18ویں آئینی ترمیم کے ہیرو ہیں۔
پلوشہ خان نے اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے لیڈر کا پتہ کریں دنیا کی کس عدالت کو مطلوب ہیں۔ عمران خان سفارتی استثنیٰ پر امریکا جاتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان غیر ملکی فنڈز میں الیکشن کمیشن سے بھاگ رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں