پیپلز پارٹی کے سید اویس قادر شاہ سندھ اسمبلی کے اسپیکر منتخب

کراچی (انتخاب نیوز) پیپلز پارٹی کے سید اویس قادر شاہ 111 ووٹ لیکر اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب اراکین نے اسپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹ ڈالے۔ سندھ اسمبلی نے پیپلز پارٹی کے سید اویس قادر شاہ کو اسپیکر منتخب کرلیا۔ سید اویس قادر شاہ نے اسپیکر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں