سوشل میڈیا ایپ ”ایکس“سابق ٹوئیٹر کی بندش کو دس روز ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ ”ایکس“سابق ٹوئیٹر کی بندش کو دس روز ہوگئے،غیر اعلانیہ بندش سے سوشل میڈیا ایپ ایکس کے صارفین کو مشکلات کا سامنا رہا،سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس کی سروسز 16 فروری کو معطل کی گئی تھیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ایکس کی بندش کی وجوہات بتانے سے تاحال قاصر رہے ،عدالت کے احکامات کے باوجود سوشل میڈیا پلیٹ فارم بحال نہیں کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں