نوشکی میں مسلح افراد کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، اسلحہ اور گاڑی چھین کر فرار

نوشکی (نامہ نگار) مسلح افراد کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ سرکاری اسلحہ اور گاڑی چھین کر فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات دو بجے نامعلوم مسلح افراد نے کیشنگی پٹی کے مقام پر پولیس چیک پوسٹ پر تعینات اہلکاروں کو یرغمال بناکر ان سے سرکاری اسلحہ ویگو گاڑی اور جیکٹس چھین کر فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں