نادرا تصدیقی سیل کی بندش سے عوام کی پریشانیوں میں اضافہ

کوئٹہ: نادرا ویریفکیشن سیل ائیر پورٹ روڈ کوئٹہ کی بندش سے صوبہ بلوچستان کے تمام اضلاع کے لوگ عذاب میں مبتلا ہوگئے ذرائع کے مطابق کورونا کے باعث ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے نادرا سینٹر کو سیل کرنے کا حکم تو دیدیا مگر ایس او پیز کو یکسر نظر انداز کیا کے سینکڑوں کی تعداد میں صوبہ بلوچستان کے تمام اضلاع کے لوگ ٹوکن حاصل کرکے ناگفتہ بہ حالات کا اسامنا کر رہے ہیں، متاچرین ن ے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ، ڈائریکٹر جنرل نادرا چیف جستس بلوچستان ہائیکورت، صوبائی حکومت سے اپیل کی ہے کہ ایس او پیز کے مطابق عمل دراامد کرکے نادرا سینٹر کو دوبارہ کھولا جائے مجاز حکام کا صوبہ بلوچستان پر احصان ہوگا اور لوگوں کے دینہ مسائل حل ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں