کراچی سے ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا مرکزی ملزم فرار
کراچی (آ لاء) زما ٹاو¿ پولیس کی جا ب سے ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کی ڈکیتی کر ے والے مرکزی کردار کراچی سے فرار ہوگئے۔ایکسپریس یوز کے مطابق زما ٹاو¿ پولیس کی جا ب سے سچل تھا ے کی حدود میں غیر قا و ی چھاپے اور تاجر سے ایک کروڑ 18 لاکھ کی ڈکیتی کر ے والے اہم کردار پولیس افسر کرم اور شہری ظفر فرار ہوگئے ہیں جبکہ چھاپے میں شریک عامر اور ایک امعلوم شخص تاحال پولیس کی گرفت میں ہیں آسکے۔تفتیشی ذرائع ے بتایا کہ پولیس ے تاجروں کے مخبر رضوا ، جو ا کا ڈرائیور بھی تھا، کی شا دہی پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 5 لاکھ روپے برآمد کیے گئے ہیں۔ا ہوں ے بتایا کہ تک یکی ب یاد پر تفتیش آگے بڑھائی گئی اور اطلاعات یہ ہیں کہ ایک کروڑ 18 لاکھ کی ڈکیتی کے اہم کردار کرم اور ظفر کراچی سے فرار ہوگئے ہیں اور ا کی آخری لوکیش ٹھٹھہ کی آئی ہے۔پولیس ے کرم، ظفر اور عامر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے ہیں مگر اب تک کامیابی ہیں مل سکی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے زما ٹاو¿ پولیس کی جا ب سے سچل تھا ے کی حدود میں تاجر سے ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی گئی تھی اور تاجر سے رقم چھی ے کے بعد پولیس پارٹی ے تاجروں کو شاہراہ ورجہاں تھا ے کی حدود میں چھوڑ دیا تھا جس کا مقدمہ تھا ہ سچل میں درج کیا گیا۔پولیس ے زما ٹاﺅ تھا ے میں چھاپہ مار کر ایس ایچ او زما ٹاو¿ راو¿ رفیق سمیت پا چ پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا تھا۔تفتیشی ذرائع کا کہ ا تھا کہ ایس ایچ او ے مدعی پارٹی کو راضی کر ے کے لیے 50 لاکھ سے زائد کی رقم بھی فراہم کردی ہے مگر اب تک مزید رقم برآمد ہیں کی گئی ہے۔


