دکی‘بجلی کاتارلگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

دکی(نامہ نگار)رئیسانی محلہ میں بجلی کا تار لگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔ہسپتال زرائع کے مطابق جانبحق شخص کی شناخت حسن خان ولد حاجی موسی خان سکنہ حبیب قلعہ سے ہوئی ہے۔لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد ورثہ کے حوالے کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں