وفاقی حکومت نے عیدالفطر کیلئے تعطیلات کا اعلان کردیا
اسلام آباد (انتخاب نیوز) عید الفطر کیلئے تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے 9 اپریل سے 12 اپریل تک عیدالفطر کی چھٹی کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
Load/Hide Comments


