پنجگور: فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 8ہوگئی

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گچک میں فورسز پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں جاں بحق اہلکاروں کی تعداد 8ہوگئی آمدہ اطلاعات کے مطابق گچک میں مسلح افراد نے فورسز پر فائرنگ کی جسکے نتیجے میں 3اہلکار موقع پر جاں بحق اور 8زخمی ہوئے تھے بعدازا ں جاں بحق اہلکاروں کی تعداد 8ہوگئی جبکہ 5اہلکار زخمی ہیں جنکو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے جاں بحق اہلکاروں میں
نائیک صوبیدار غفار,حوالدار نادر,سپاہی زیا, سپاہی عمر فاروق, سپاہی اویس, سپاہی نبیل, سپاہی سبحان, سپاہی ,فاقت شاہ

شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں