چین امریکا کی جگہ سپر پاور بن جائیگا: بڑی پیشگوئی
برلن: متعدد جرمن شہریوں کا کہناہیکہ چین امریکا کی جگہ سپر پاور بن جائیگا۔ غیرملکی میڈیا کیمطابق ایک نئے سروے میں متعدد جرمن شہریوں کا کہنا تھاکہ امریکی عالمی بالادستی کمزور ہورہی ہے اور آئندہ دہائیوں میں چین امریکا کی جگہ سپر پاور بن جائیگا۔برطانوی سروے میں 42 فیصد جرمن شہریوں نے امریکی عالمی بالادستی کمزور ہونے کو تسلیم کرلیاہے جبکہ صرف 14فیصد شہریوں کا خیال ہیکہ امریکی عالمی بالادستی قائم رہے گ
Load/Hide Comments


