ہرنائی شاہراہ پر مسلح افراد کی ٹرک پر فائرنگ، ڈرائیور قتل، 2 ملزمان گرفتار، 2 فرار

لورالائی (انتخاب نیوز) سنجاوی ہرنائی مین شاہراہ پر کوئلہ لے جانے والے ٹرک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور قتل، لیویز فورس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 مسلح افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا جبکہ 2 مزید مسلح افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں