سنجاوی سے مسخ شدہ لاش برآمد

لورالائی (انتخاب نیوز) اغبرگ لیویز نے ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے نائب رسالدار نورالحق غرشین نے کلی اغبرگ میں بارانی ندی سے مسخ شدہ لاش کی باقیات اکٹھی کرکے ایدھی سینٹر کے حوالے کردی۔ لاش شناخت کے لئے ایدھی سینٹر لورالائی میں رکھی ہے، مزید کارروائی سنجاوی لیویز فورس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں