دالبندین میں سیلابی ریلے سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ (آن لائن) دالبندین سیلابی ریلے سے ایک شخص کی نعش برآمد پولیس کے مطابق دریا بولو سے ایک شخص کی نعش کو شہریوں نے نکال دیانعش کو شہریوں نے پرنس فہد ہسپتال منتقل کردیا نعش کی شناخت نہ ہوسکی شناخت کے لئے پرنس فہد ہسپتال میں موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں