چاغی بجاروال ندی میں طغیانی، حفاظتی بند بہہ گیا، گھروں کے منہدم ہونے کا خدشہ

چاغی(نمائندہ انتخاب)بلوچستان کے ضلع چاغی میں گزشتہ روز طوفانی بارشوں کے باعث بجاروال ندی میں طغیانی آئی، تفصیلات کے مطابق پہاڑوں سے آنے والا سیلابی ریلے کے باعث حفاظتی بند بہہ گیا جس سے بجاروال ندی کے قریب تمام گھروں کے منہدم ہونے کا خدشہ لاحق ہو گیا، اہل علاقہ نے ڈپٹی کمشنر چاغی، صوبائی حکومت بلوچستان اور پی ڈی ایم اے سے پ±رزور اپیل کرنے ہوئے کہا کہ فوری اقدامات شروع کیے جائیں تاکہ مزید آنے والے بارشوں سے شہری محفوظ رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں