تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد قتل

تربت (نمائندہ انتخاب) بہمن میں فائرنگ سے دو افراد قتل۔پولیس ذرائع کے مطابق پیر کی شب تربت کے نواحی علاقہ بہمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں تاحال مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی ہے پولیس وقوعہ پر پہنچ کر لاشیں ہسپتال منتقل کر دی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں