بلوچستان نانی مندر میں دہائیوں بعد فارسی تیندوا دیکھا گیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان نانی مندر میں کئی دہائیوں بعد فارسی تیندوا دیکھا گیا، ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق فارسی تیندوے کا مسکن ہنگول نیشنل پارک ہے، خلیج فارس کی مناسبت سے اسے فارسی تیندوا کہا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں