کوہلو میں نساﺅ پولنگ اسٹیشن پر راکٹ اور فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق

کوہلو (نامہ نگار) کوہلو میں نساﺅ پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم سمت سے دو راکٹ داغے گئے۔ ذرائع کے مطابق راکٹ پولنگ اسٹیشن کے قریب گر کر پھٹ گئے۔ پولنگ اسٹیشن کے احاطے اور قرب میں شدید فائرنگ۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص پیپلز پارٹی کا سپورٹر ہے۔ نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے قریبی پہاڑوں سے شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں