تیراہ میں ایف سی کا قافلہ بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، 9 اہلکار زخمی

پشاور (انتخاب نیوز) خیبر پختونخوا کے ضم شدہ ضلع تیراہ میں فرنٹیئر کور کا قافلہ بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، 9 اہلکار زخمی۔ ایف سی کے 9 اہلکار اس وقت زخمی ہوگئے جب ان کی گاڑی دیسی ساختہ بم سے ٹکرا گئی۔ مقامی حکام کے مطابق جب یہ واقعہ پیش آیا وہ اپنی جگہوں سے واپس آرہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں