علاج میں مدد کی اپیل

کوئٹہ:کوئٹہ کی رہا ئشی مختیا رہ بی بی نے کہا ہے کہ میر ی بیٹی جو کہ بلڈ کینسر میں مبتلا ہے میر ے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ میں اپنی بیٹی کا علا ج و معا لجہ کر وا سکوں، میر ی وزیر اعظم پا کستان، وزیر اعلیٰ بلو چستان،گور نر بلو چستان سے اپیل ہے کہ میری مد کی جا ئے تا کہ میں اپنی بیٹی کا علا ج کر وا سکوں۔ یہ بات انہوں نے کہ ہفتہ کو کوئٹہ پر یس کلب میں پر یس کانفر نس کر تے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ میر بیٹی کا فی عر صہ سے بلڈ کینسر میں مبتلا ہے میں بہت غریب ہو ں میر ے پا س اتنے پیسے نہیں ہیں کہ میں اپنی بیٹی کا علا ج کر وا سکوں انہوں نے وزیر اعظم پا کستان، وزیر اعلیٰ بلو چستان، گور نر بلو چستان اور تمام پا کستا نی بہن بھا ئیوں سے اپیل کی ہے کہ انکی مد د کی جا ئے تا کہ وہ اپنی بیٹی کا علا ج کر وا سکیں انہوں نے کہا کہ میر ی مد د کر نے کیلئے میرا شنا ختی کارڈ نمبر 54401-8543041فون نمبر 0346-1125347پر ایزی پیسہ کر وا دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں