شہباز شریف نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 18مئی کو دن 11:30بجے ماڈل ٹاﺅن لاہور میں طلب کر لیا گیا۔ اجلاس پارٹی کے آئین کی شق 15کے تحت بلایا گیا ۔ علاوہ ازیں پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے تمام اراکین مجلس عاملہ کو میٹنگ کا نوٹس ارسال کر دیا۔
Load/Hide Comments


