سیستان و بلوچستان کے شہر تفتان کے گورنر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز نامعلوم افراد نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر تفتان کے گورنر کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق گورنر تفتان واپس گھر جا رہے تھے کہ انہیں نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں