کیچ میں نامعلوم افراد نے مواصلاتی ٹاور کو نذر آتش کردیا

کیچ (انتخاب نیوز) کیچ میں نامعلوم افراد نے مواصلاتی کمپنی کے ٹاور کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے کولواہ شوران میں مسلح افراد نے یوفون کمپنی کے ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کردیا۔ واقعے کے باعث علاقے میں مواصلاتی نظام کو بندش کا سامنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں