ڈیرہ مراد جمالی،بجلی کاکرنٹ لگنے سے بچی جاں بحق

تمبو:ڈیرہ مراد جمالی کے قریب بجلی کاکرنٹ لگنے سے بچی جاں بحق پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے ربیع کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے حاجی درانی رند کی بیٹی جاں بحق ہوگئی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو سیول ہسپتال سے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں